Description
"برائے فروخت: ٹویوٹا کرولا ایکسلائی 2009 ماڈل۔ گاڑی میں ساؤنڈ سسٹم، ایمپ، الائے رمز، اور ٹریکر موجود ہے۔ بمپر ٹو بمپر جینئن کنڈیشن میں، صاف ستھری اور گھر پر استعمال شدہ گاڑی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ یا کال پر رابطہ کر سکتے ہیں۔"
(View phone number)