Description
کار اندر سے ٹوٹل جینون سیلوں میں ہے۔۔
باہر سے چھت پلر سائیڈیں ڈگی اور ہاف بانٹ جینون ہے۔۔ صرف دروازے چاروں پینٹ ہیں۔۔
اے سی چلتا ہے اسلام اباد نمبر اوریجنل سمارٹ کارڈ میرے نام پہ ہے۔
گاڑی کی کنڈیشن تھوڑی گندی ہوئی ہے کمپاؤنڈ پالش کرنی پڑے گی اور اگلے حصے میں کٹ کا تھوڑا کام ہے 10 سے 15 ہزار کا۔۔
کار اندر سے کوئی ڈینٹنگ پینٹنگ نہیں ہوئی اچھی اور جین کنڈیشن میں ہے بس صاف ستھرائی میں تولا ہاتھ پلا مانگتی ہے۔۔
باقی انجن باڈی گیر سب کمپلیٹ ہے اوکے ہے اس میں کسی قسم کا کام نہیں۔
کار میں جو کام ہے میں نے بتا دیا ہے۔
باقی چسکے والے فضول لوگ اپنا بھی اور میرا بھی ٹائم ضائع نہ کریں ۔۔
جس نے لینی ہے وہ خود ڈنٹر کو مکینک کو ساتھ لے کر ائی چیک کرا کے پھر ریٹ لگائے۔
میں نے سیل کرنی ہے اسی لیے مارکیٹ سے میں نے کم ریٹ بولا ہے جتنی کی مارکیٹ ہے وہی ریٹ ہے۔جیسے ہی کنڈیشن ہے ویسے ہی ریٹ ہے۔
پینٹ گاڑیوں کا بھی لوگ 22 لاکھ روپیہ مانگ رہے ہیں۔
پھر بھی جس کو مہنگی لگتی ہے وہ رابطہ نہ کرے۔۔