Description
کال ٹائم 8am to 8pm
سلام ایڈ پڑھ کے رابطہ کریی گاڑی باھر سے ساری شاور ھے اندر کی جینین ھے کاغذات پورے ھیں میرے نام ھے 05/06 ماڈل ھے اسلیے تھوڑی بہت ٹچنگ ھو سکتی دب حراش والی درمیانی گاڑی ھے ھے باقی گاڑی کی مچھلی کپے پلر ڈگی نوز فرش گاڈری جینین ھے انجن ٹایر سسپنشن AC OK h کمی پیشی اس وقت ھو گی جب کوی میرے گھر گاڑی لینے آے گا باقی مجھے کال کر کے سمجھانے کی ضرورت نھی کے صاف گاڑی کتنے کی ملتی ھے ایڈ کو دھیان سے پڑھ کے yes or no کریں گاڑی کھاریاں لالاموسی کے ایک گاوں میں ھے فون پر چسکے لینے والوں کیلیے پندرہ پچاس فائنل ھے چسکے لینے والے احتیات کرنا ورنہ لحاظ نھی کروں گا مزدوری والی گاڑی ھے