Description
گھر کے استعمال کی گاڑی ہے ۔الائے رم لگے ہوئے ہیں۔ انجن گیر ایسا بالکل نیو ہے16 وال انجن ہے سی این جی۔ Ac چالو ہے ۔نئے سیٹ کور . نئے ٹائر لگے ہوئے ہیں اندر سے گاڑی جینون ہے باہر سے شاور ہے۔باہر سے گاڑی مائنر ٹچنگ ہے ۔ لاہور کا نمبر ہے 2007 کی رجسٹرڈ ہےاوریجنل فائل میرے پاس ہے سمارٹ کارڈ ہے اور گاڑی میرے نام پر ہے ۔موقع پر قیمت میں تھوڑی کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔کسی چھوٹی گاڑی کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو سکتی ہے۔