Description
ہوم یوز بہترین گاڑی ہے ۔سی این جی اور پٹرول ہے ۔نیو ٹائر اور رم لگے ہوئے ہیں ۔اندر سے گاڑی جینون ہے باہر سے فریش لک کے لیے سپرے ہے اور مائنر ٹچنگ ہے ۔لاہور کا نمبر ہے میرے نام پر ہے فائل میرے پاس ہے سمارٹ کارڈ ہے ۔AC چالو ہے۔مکینیکلی بالکل فٹ ہے ۔انجن گیر اور ایسا سو فیصد فٹ ہے ۔کسی چھوٹی گاڑی کے ساتھ ایکسچینج ہو سکتی ہے ۔