Description
کال کرنے سے پہلے مکمل تفصیل پڑھ لیں .
ہم گھریلو استعمال شدہ گاڑیاں ڈیل کرتے ہیں۔
@ ۔گاڑی دکھانے چارجز 500 ہیں۔
[redacted email address] گاڑی فائنل ہونے پر 25K کمیشن ہو گا .
@ کبھی بھی آپ گاڑی واپس یا تبدیل کر سکتے ہیں .
1 - یہ گاڑی چوری ہونے کے بعد واپس ملی ہے .
2. جس کی وجہ سے قیمت کم ہے. . . 3. گاڑی لیبارٹری شدہ ہے . 4. گاڑی کی بک فائل اور بائیو میٹرک موجود ہے .
5-گاڑی آپ کے نام پر ٹرانسفر ہو گی.
6 - چھت پلر ڈگی بونٹ جینوین ہے.
7. گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کلیر ملیں گے .
8-گاڑی کی قیمت فائنل ہے