Description
ابوبکر نامی بندا اس گاڑی کی تصویریں لگا کر فراڈ کرتا ہے۔ میرے ساتھ فراڈ کیا اس نے اگر اور بھی کوئ بھای اس پوسٹ کو دیکھا رہا ہے یااسکے ساتھ بھی کچھ ایسا معاملات ہوے ہیں تو مہربانی کر کے رابطہ فرما میں درخواست درج کروائ ہے لیکن پولیس سٹیشن میں اور بھی پروف درکار ہیں۔ کیوں کے جس لوکیشن پہ مجھے بلوایا گیا وہاں گارڈ نے بتایا اور بھی لوگ ہیں میری طرح جن کے ساتھ ٹوکن لے کے فراڈ کیا گیا۔
مہربانی ہوگی رابطہ فرمائیں۔
(View phone number) یہ میرا نمبر ہے
نیچے دیے گئے نمبر اس بندے کے ہیں
(View phone number)
(View phone number)
(View phone number)