All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 1,850,000

Toyota Corolla GLI 2006 0.3. 0.1. . 88. . 97. . 307. . . .

Tarnol, Islamabad
2 days ago
Highlights
KM's driven227,844
ConditionUsed
Year2006
FuelPetrol
TransmissionManual
Details
MakeToyota
ModelCorolla GLI
Version2006 gli nsed
Body TypeSmall city car
ColorWhite
Number of seats4
Number of Owners5
Registration cityLahore
Car documentsOriginal
AssemblyImported
Features
Keyless EntryPower MirrorsPower SteeringPower WindowsKeyless StartTouch ScreenABSAirbagsImmobilizer KeyRear View CameraFront SpeakersRear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth SystemPremium Wheels/RimsPower LocksOff-Road Tyres
See All
Description
السلام علیکم میرے بھائیو یہ تسلی سے پڑھے اور پھر رابطہ کریں بھائی یہ جی ایل ائی 2005 2006 رجسٹر لاہور نمبر چھت پلر جینون ہے باقی شاور ہے وائٹ کلر کاغذات ٹوٹل اوریجنل میرے نام پہ ہے بائی میٹرک ان سپورٹ مل جائے گا باقی گاڑی فٹ ہے گاڑی کا میں کوئی کام نہیں ہونے والا ٹائر نیو ڈلوائے ہیں ریم نیو ڈلوایا ہے نیو انجن ہے انجن میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ائل کم نہیں کر رہی گارنٹی کے ساتھ گیئر میں بالکل اواز نہیں ہوگا گرنٹی کے ساتھ ہوم یوزڈ کار ہے اندر سے ٹوٹل جینون ہے کوئی بھی پیچ اس کا نہیں کھلا باہر سے دروازوں میں ٹچنگ سائیڈوں میں تھوڑا بہت باہر سے لگی ہوئی ہے دروازوں کی سیلیں پوری مکمل ہے باقی ٹوٹل گاڑی کی سیلیں مکمل ہے فرنٹ سے صاف ہے کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوگا انشاءاللہ ڈگی سے بھی صاف ہے کوئی ایکسیڈنٹ انشاءاللہ نہیں ہوگا گاڑی لے اور چلائیں سی این جی ابھی لگوائی ہے پہلے پٹرول پہ چلا رہا تھا ابھی پٹرول مہنگا ہے تو اس وجہ سے سی این جی لگوائی ہے اتنا ہمیں چلانا بھی نہیں ہے گاڑی کو پھر بھی سی این جی اگر کسی کو چاہیے تو چھوڑ دے نہیں تو سی این جی کھول کے بیچ دیں یہ گاڑی ہے اپ کے سامنے ہے جس بھائی نے بھی لینا ہو وہ ا جائے گاڑی چیک کر لیں اور لے جائے برائی مہربانی ڈیلر حضرات سے معذرت ہے اپنا ٹائم بھی ضائع نہ کرے اور میرا ٹائم بھی ضائع نہ کریں شکریہ جس بھائی نے بھی انا ہو وہ صبح 11 بجے تک ا سکتا ہے 11 بجے کے بعد اگر کسی نے انا ہو وہ پہلے رابطہ کریں پھر ائے
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1096412328
Report this ad