Description
قیمت فائنل ہے۔
میں نے یہ گاڑی جنوری 2020 میں خریدی تھی۔ معائنہ کرنے پر یہ معلوم ہوا کہ اس سے پہلے اس کا ایک بڑا حادثہ (رول اوور) ہو چکا ہے۔ میں حادثے کی مزید تفصیلات سے لاعلم ہوں۔
گاڑی اچھی حالت میں چل رہی ہے، ایئر کنڈیشنر اور کروز کنٹرول کام کر رہے ہیں۔ انٹرٹینمنٹ سسٹم استعمال میں نہیں ہے، لیکن بیک کیمرا بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
دو سال پہلے گاڑی کا انجن تبدیل کیا گیا تھا (1ZZ)، لیکن اس کا نمبر ابھی رجسٹریشن میں شامل نہیں ہوا۔ آپ کو رسید ملے گی اور خود اسے رجسٹریشن میں شامل کروانا ہوگا۔
ادائیگی صرف بینک ڈپازٹ یا ٹرانسفر کے ذریعے قبول کی جائے گی
The price is FINAL.
I have owned this car since Jan 2020. On inspection, it was revealed that it had a major accident (roll-over) before I bought it. I do not know any other details.
The car is in decent running condition with functional AC and Cruise Control. The entertainment system is not in use but the back camera works fine.
It had an engine change (1ZZ) two years ago; the number is not noted on registration yet. You will get the receipt and will need to get it noted yourself.
Payment will be accepted through bank deposit/transfer.
Thank you!