Description
اسلام وعلیکم ٹویوٹا کرولا الٹس 8۔1 ۔1800سی سی تقریبن ساری گاڑی جینوین ہے بونٹ اور دونوں فرینڈز شاور ہے باقی ساری گاڑی اوریجنل ہے گاڑی ایکسیڈنٹ نہیں ہے گاڑی میں کوئی کام نہیں ہونے والا ٹائر 70 فیصد گاڑی کی فیول اوریج لانگ پر 16 پلس ہے انشاءاللہ انجن حصہ 110 فیصد اوکے باقی باتیں واٹس ایپ پر پوچھ سکتے ہے گاڑی کی لوکشن گوجرہ منڈی بہاؤالدین میں ہے۔برائے مہربانی صرف خریدنے والے دوست رابطہ کر ے