Description
86 کرولا ۔لاہور نمبر ۔ فول آرام دے گاڑی۔ گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں بس خریدں اور چلائیں ۔ ٹائر ۔بیٹری ۔کلر سب فٹ ہے ۔پوائنر کا ساؤنڈ سسٹم ۔گیس پٹرول دونوں چلتے ہیں ۔ ڈگی میں ڈینٹنگ کا کام ہے ۔کام کروانا ضروری نہیں ہے اس طرح بھی کام چلے گا۔27 ایریا۔ موڑا چوک ۔بستی ان جگہوں میں گاڑی دیکھی جاسکتی ہے کال کر کے آئیں