Description
السلام علیکم ۔رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔ گاڑی جینون ٹو ڈی ہے ۔1975 سی سی۔
بک فائل جینون ہے۔ سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے ۔پرانی بک جینون فائل میں ہے۔ بائو میٹرک ملے گا۔
مکمل ریٹرن فائل پاس ہے۔
انجن بہترین ہے۔ گیر بہترین ہے چاروں ٹائر ٹیوبلس ھیں ۔الائے رم بھی لگے ہوئے ہیں جی۔ پاور فل بیٹری۔ دونوں گوڈے بے اواز ہیں ۔۔سلف۔ جرنیٹر اور تمام گیج پراپر ورکنگ ہیں ۔ایچ ڈی ہیڈلائٹس لگی ہوئی ہیں۔ اے سی بھی ورکنگ ہے جی۔ فرشی بھی پڑی ہوئی ہے۔ بہت ہی پیاری لیدر کشن ہے سیٹوں کی۔ بہترین سسپینشن ۔چاروں شاک بہترین۔ بڑی ہی خاموش ڈرائیو کوئی أواز نہیں ہے چلتے ہوئے۔
اس کے علاوہ اگر کوئی بات اپ نے پوچھنی ہو گاڑی کے متعلق۔ تو فون کر کے پوچھ لیں ۔فضول میسج اور فضول أفرز لگانے سے پرہیز کریں۔ پکچرز میں میرا وزٹنگ کارڈ لگا ہوا ہے ۔جس پر دو نمبر لکھے ہوئے ہیں۔ اس لیے میسج کرنے کی تو ضرورت ہی نہیں۔ اور چسکا مسکا پارٹی کو بھی چسکا لینا ہو تو شوق سے لے لیں۔
جزاک اللہ
Maqsood warraich
بچ منافقاں توں . . دشمنا دی خیر اے