Description
یہ ڈیزل انجن ماڈل گاڑی گھر کی گاڑی ہے جو کہ مکینیکل سسپنشن انجن گیئر کے حوالے سے بالکل پرفیکٹ ہے . گاڑی کی فیول ایوریج بہترین ہے لاونگ پہ شرطیہ 22 سے 24 کلومیٹر پر لیٹر کرتی ہے .
گاڑی سیل ٹو سیل اپنی اوریجنل حالت میں باہر سے تھوڑی بہت ٹچنگ ہے کاغذات مکمل فائل کے ساتھ ہے بائومیٹرک اسی وقت دیا جائے گا سنجیدہ حضرات رابطہ کر سکتے ہیں