Description
Belta 1.3 coverted best car in low budget
2006/2010 lahore register car roof pillar 100% orignol paint bonut minor paint non accidental best for home use
best option in this range. sedan car abs brakes everything in working.
یہ گاڑی نان ایکسیڈینٹل ہے ۔ اور ماڈل کے حساب سے بہت اچھی کنڈیشن میں ہے ۔ اسلیے آفر وہ دیں جس میں آپکو یہ مِل سکے ۔ تھوڑی بہت گنجائش ہوسکتی ہے قیمت میں ۔ آپکا ایڈ پڑھنے کا شکریہ ۔ اللّٰہ آپ پر سلامتی رکھے ۔