Description
میں اپنا ٹویوٹا کرولا 86 بیچنا چاہتا ہوں کیونکہ پیسوں کی ضرورت ہیں۔ گھر کی استعمال کی کار ہیں۔ تھوڑا ڈینٹنگ کا کام ہیں۔ ڈیزل انجن ہیں۔ خرچہ میں کافی اچھا ہیں۔ لاہور کا نمبر ہیں فائیل میرے ساتھ ہیں۔ پاسپورٹ کاپی ہیں۔ ٹوکن 2015 تک ہوۓ ہیں. نزد واپڈہ کالونی، تاروجبہ، ضلع نوشہرہ، خیبر پختونخواہ۔ 9050404//0/313