Description
میں نے گاڑی پہ ڈھائی لاکھ روپے کا خرچہ کیا ہوا ہے انجن کا کام میکینیکل کام سارے کروائے ہیں بیٹری نیو ڈلوائی ہے تو بلائے مہربانی چھ لاکھ سے کم والے رابطہ نہ کریں چھ لاکھ فائنل ہے اگر کسی نے لینی ہے تو چھ لاکھ سے کم نہیں دوں گا اور اگر کسی کے پاس اچھی گاڑی ہوئی تو ایکسچینج بھی کر لوں گا سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے اسلام اباد نمبر ہے توکن دو تین شارٹ ہیں چھ ہزار روپے کے ٹوکن شاٹ ہیں وہ میں کروا دوں گا(Chat with seller)