Description
مکمل سولر سسٹم فارسیل
انورٹر،سولر پلیٹ،بیٹریاں اور سٹینڈ
انورٹر ہوم ایج کمپنی 2.4کلو واٹ
250 واٹ سولر پلیٹ 4 عدد
15 پلیٹی اوساکا بیٹریاں 2 عدد 5 مہینہ استعمال ہوئی
4 پلیٹ کا سٹینڈ اینگل اور ٹی آر کا مظبوط بنا ہوا ہے
مکمل سسٹم لینے والے دوست رابطہ کریں
رابطہ کال اور واٹس ایپ نمبر
(View phone number)