Description
Toshiba Refrigerator Fridge and Freezer Gas Leak Problem.
Small Size Original Toshiba Refrigerator.
Fridge and Freezer Both two door.
گیس لیکج کا مسئلہ ہے باقی سب ٹھیک ہے۔ آن ہوتا ہے چلتا ہے لیکن کولنگ نہیں کر رہا ۔ گیس لیکج ٹھیک ہو جائے تو کولنگ کمال کی ہے اصل توشیبا ہے جاپانی فریج ہے اور کوئی مسئلہ نہیں ہے شکریہ۔