All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 19,500

Toshiba i7 third generation. i5 i3 4th gen 6th gen

Sadiqabad, Rawalpindi
3 days ago
Details
ConditionUsed
BrandOthers
Operating SystemWindows
Description
میں اپنا توشیبا لیپ ٹاپ سیل کر رہا ہوں۔ یہ آئی 7، تھرڈ جنریشن پروسیسر کے ساتھ ہے۔ ونڈو 10، 8 جی بی ریم، 256 جی بی ایس ایس ڈی(سادی ہارڈ ڈرائیو نہیں 100 فیصد ہیلتھ والی ایس ایس ڈی) لگی ہے۔ تمام اہم سافٹوئیر انسٹالڈ ہیں۔ سم آپشن بھی ہے۔ کنڈیشن تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔ نارمل استعمال خصوصاً طلبا و طالبات کے لیے زبردست ہے۔ آئی 7 تھرڈ جنریشن اور 256 جی بی ایس ایس ڈی کا لیپ ٹاپ مارکیٹ میں 35 ہزار تک کا ملتا ہے لیکن میں انتہائی مناسب قیمت میں دے رہا ہوں اہم نوٹ: لیپ ٹاپ میٹرس پر رکھ کر 24 گھنٹے تک چلتا رہا جسکے باعث اس کی ایل سی ڈی کا ایشو بنا تھا جو ٹھیک کروا لیا گیا تھا اور کافی مہینوں سے اچھا چل رہا ہے لیکن صرف 100 برائٹنَیس پر چلتا ہے۔ بیٹری ٹائمنگ کافی اچھی ہے، بیٹری ہیلتھ بھی اچھی ہے، ڈیڑھ گھنٹے میں فل ہو جاتا ہے۔ کال یا ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کریں! صفر تین سو چھ، بارہ، پندرہ، تین سو پینتالیس
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096888291
Report this ad