Description
لبراہ کرم مجھ سے رابطہ کرنے سے پہلے تمام تصاویر غور سے دیکھ لیں اور تفصیلات
کو غور سے پڑھ لیں۔ تاکہ سوالات میں آپکا اور میرا وقت ضائع نہ ہو۔
کمپنی: ہونڈا۔
ماڈل: CG 125
رنگ: سرخ
ماڈل سال: 2022
رجسٹریشن کی تاریخ: 16-دسمبر-2023
رجسٹر شہر: فیصل آباد
اسمارٹ رجسٹریشن کارڈ دستیاب ہے۔
واپسی دستاویزات کی فائل دستیاب ہے۔
موقع پر بائیو میٹرک تصدیق (میرے نام پر ہے)
اصل نمبر پلیٹس اب بھی ایکسائز آفس میں موجود ہیں۔
معیار کی جانچ کے لیے اصل اور تازہ تصویریں منسلک ہیںں
پتہ: کشمیر انڈر پاس، کینال روڑ، فیصل آباد
قیمت: 1,70,000 فکس اور فائنل
کوئی سودے بازی نہیں۔ کوئی پیشکش درکار نہ ہے
مختصراً: یہ بائیک استعمال میں نہ ہونے کی وجہ سے سٹور میں کپڑا ڈال کر کھڑی کی ہوئی ہے اسلئے یہ موٹر سائیکل بالکل نئی جیسی ہے جس کی قیمت مانگی گئی قیمت سے کہیں زیادہ ہے لہذا اگر آپ قیمت سے متفق ہیں تو اسے لے لیں، ورنہ چھوڑ دیں۔•