All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 2,200

Top High Quality Aseel Chicks

Attock Road, Attock
8 hours ago
Details
BreedAseel Others
SexPair
Age5
Description
السلام علیکم امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے میں یہاں پر اپنے گھر کی بریڈ کے بہت ہی عمدہ نسل کے اصیل پرندے لگا رہا ہوں چیز آپ کے سامنے ہے ان کی عمر 5 مہینے ہے یہ ٹوٹل 14 اصیل پرندے ہیں جن میں سے 7 عدد نر ہیں اور 7 عدد مادیاں ہیں ان میں نر کی قیمت فی عدد 2400 روپے ہے اور مادی کی قیمت فی عدد 2200 ہے اور یہ قیمت اشتہار کے شائع ہونے کے دس دن بعد تبدیل کر دی جائے گی مطلب قیمت بڑھا دی جائے گی تو پہلے ائیں اور پہلے پائیں۔ جس بھائی کو چاہیے ہو اور لینے کے لیے سیریس ہو وہی رابطہ کرے ویڈیو بھی مل جائے گی میرے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں اور انشاءاللہ کارگو کی سہولت بھی مل جائے گی۔ باقی چیز آپ کے سامنے ہیں. آپ کا بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا رابطے کے لیے میرا واٹس ایپ نمبر (View phone number) (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1099345646
Report this ad