All categoriesDropdown arrow
THE TREATMENT OF BALDNESS MAKES YOUR HAIR LONG. STRONG DARK & SILKY. 0
1 / 13
Rs 1250

THE TREATMENT OF BALDNESS MAKES YOUR HAIR LONG. STRONG DARK & SILKY.

Pak Colony, Karachi
1 day ago
Details
ProductsHair Oils
ConditionNew
Description
THE TREATMENT OF BALDNESS MAKES YOUR HAIR LONG. STRONG DARK & SILKY. . بالوں کی کمزوری دور کرتا ہے بالوں کو جڑسے سروں تک مضبوط بناتا ہے ۔ بالوں کے ٹوٹنے گرنے جھڑنے کے عمل کو روکتا ہے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط کرنا ہے ۔ بالوں کا روکھا پن خشکی سکری کا خاتما کر کے ان میں ایک نئی تازگی چمک اور نرمی کا احساس دیتا ہے ۔ بالوں کے دو منہ ہونےکو روکتا ہے بالوں کے پتلے پن کو دور کر کے انہیں موٹا گھنا کرتا ہے ۔ایلوپیسیا جسے عرفِ عام میں بالخورا گنج پن کہا جاتا ہے جس میں سر بہوؤں پلکوں مونچھوں داڑھی میں جگہ جگہ سے بال ختم ہو جاتے ہیں یہ اس کا خاتما کرتاہے اور نئے سرے سے متاثر جگہ پر بال آ نا شروع ہو جاتے ہیں متاثرہ جگہ پر انگلی کی مدد سے حلقے ہاتھ سے لگائے دن میں دو یا تین مرتبہ ۔ سر کی خارش سوزش کو ختم کرتا ہے اضطرابی کیفیت ختم کرتا ہے دماغ کو سکون و راحت دیتا ہے نیند نا آ نےیا کمی کی شکایت کا ازالہ کرتا ہے ۔ کم عمری وقت سے پہلے ہو جانے والے سفید بالوں کواسکا مستقل استعمال دوبارہ سے سفید بالوں کو سیاہ کردیتا ہے ۔ لیوینڈر ہربل ہیئر آئل اینٹی بیکٹیریل پروپٹی کا حامل ہے اس کے استعمال سے سر کی جوؤں لیکھوں کا خاتما ہوجاتا ہے لیوینڈر ہربل ہیئر آئل خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہے یہ جانوروں سے ماخوذ اجزاء اور ہر قسم کے کیمیکل سے پاک ہے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093577258
Report this ad