All categoriesDropdown arrow
1 / 1

the best platform to work with 100% Real

17 Hills Apartments, Islamabad
3 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameAMADOX
Type of AdJob Offer
Salary from1500
Salary to2000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodHourly
Position TypePart-time
Description
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اس فلیٹ فارم کا نام Amadox Uk ہے اور یہ آنلاٸن Amazone کے ساتھ کام کرہا ہیں۔ اس میں ہمیں کچھ products ملتے ہیں جو ہم Share کرتے ہے اور Share کرنے پر ہمیں ارننگ دیتے ہیں۔ اس میں پہلا وڈرا 0.50 پاٶنڈ پر، دوسرا 2 پاٶنڈ پر اور باقی سب withdrawal 3 pounds پر ہیں۔ اس کا وڈرا ہم Easypaisa اور Jazzcash میں کر سکتے ہیں۔ اس میں ٹوٹل 6 لیوز ہیں اور لیول 1 سے لیکر لیول 6 تک پہنچنے کے لیۓ صرف اور صرف 100 Active ٹیم چاہیے۔ اس میں جب آپ اکاونٹ بناۓ تو آپکا لیول 1 ہوتا ہیں اور لیول 1 پہ آپ کو روزانہ 10 active ممبر سے تقر بیا 700 سے900 تک اررنگ ہو گی۔ اس میں لیول 2 کيلۓ 10 سے 20 تک ممبر چاہیے اور ان 20 active ممبر سے آپ لیول 2 پہ 800 سے لیکر 1250 تک روزانہ ارننگ ہوتے ہیں اور 5 pound بونس روزانہ فری ملتا ہے جو Home Page پر show ہو رہا ہے اسے روزانہ collect کرنے سے فری pound مل جائے گےجو پاکستانی 1875 روپے بنتے ہیں۔ اس میں لیول 3 کيلۓ 20 سے 40 تک ممبر چاہیے جو Active ہوں اور لیول 3 پہ 1000 سے لیکر 1800 تک ارننگ ہوتے ہیں اور 10 pound بونس روذانہ فری ملتا ہے جو پاکستانی 3750 روپے بنتے ہیں۔ اس میں لیول 4 کيلۓ 40 سے 60 ممبر چاہیے اور لیول 4 پہ 1500 سے لیکر 2500 تک ارننگ ہوتے ہیں اور 20 pound بونس بھی جس سے پاکستانی 7500 روپے بنتے ہیں۔ اس میں لیول 5 کيلۓ 60 بندی چاہیے اور لیول 5 پہ 2500 سے لیکر 4500 تک ارننگ ہوتے ہیں اور 30 pound بونس بھی جس سے پاکستانی 11250 روپے بنتے ہیں۔ اس میں لیول 6 کيلۓ 100 Active بندی چاہیے اور لیول 6 پہ 4500 سے لیکر 6000 تک ارننگ ہوتے ہیں اور 40 pound بونس بھی جس سے پاکستانی 15000 روپے بنتے ہیں۔ اس میں لیول 6 پہ ہم روزانہ بونس کا وڈرا کر سکتے ہیں۔ اس میں Active ٹیم چاہیے۔ اس میں ارننگ بہت زیادہ ہے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ اگر آپ کے ٹیم Active ہو گی تو ارننگ بہت زیادہ ہو گی ۔
Location
Pakistan
Ad id 1099293956
Report this ad