The Arts Of Reading Minds Urdu Edication / Book Doosron ka Zahan Parhi
New City, Kasur
3 hours ago
Details
ConditionNew
TypeOther Books
LanguageUrdu
Description
یہ ایک ذہن پڑھنے والی کتاب ہے اس کو ہینڈرک فیکسیس نے لکھا ہے اس نےخاص اسے اپنے ساتھ کاروبار کرنے والے لوگوں کے لیے لکھا ہے کہ وہ اپ کے ساتھ کاروبار کرنے کے لیے راضی ہے یا نہیں. اگر اپ ایک کاروباری شخص ہے اور اپنے کسٹمر کا ذہن پڑھ کر اسے اپنی مرضی کی پروڈکٹ بیچنا چاحتے ہےتو یہ اپ کے لیے بہترین کتاب ہے۔ اس کی قیمت 1500 روپے ہے اگر اپ اسے خریدنا چاہتے ہیں تو یہ اپ خرید سکتے ہیں. شکریہ
Related ads
Rs 1,800
قصور تاریخ کے آئینے میں (History of Kasur, Kasur Martial Law 1919)