Assalamu'Alaikum,
ایک چوزہ 4500 کا ہے۔
4 چوزے ہیں میرے پاس، 2 کی عمر ایک مہینے سے اوپر ہے۔
ویکسین کردی ہوئی ہے۔
سیالکوٹ کی لوکیشن ہے۔
گھر آکے دیکھ سکتے ہیں۔
اصیل تھائی کے بچے ہیں، فائٹر خون ہے۔
صرف لینے والے لوگ رابطہ کریں۔
Related ads
Rs 5,000
top quality thai pokaey breed black thai imported breed