All categoriesDropdown arrow
1 / 20

Termite Control/Pest Control/Deemak Control/Daungi Spray/Fumigation

Gulgasht Colony, Multan
5 hours ago
Description
انتہائی قابل احترام اور عزیز ہم وطنو! اسلام علیکم ! اگر آپ واقعی دیمک اور دیگر تمام کیڑے مکوڑوں سے مکمل طور پر چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری بار ہمیں موقعہ دیں کیونکہ دیمک کنٹرول کو ہم سے بہتر کوئی نہ جانے! جناب عالی! اس  حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا کہ 1993 سے لے کے اب تک ہم نے لاھور،ملتان،فیصل اباد،بھاول پور،سرگودھا،جھنگ،گجرات،گوجرانوالا،سیالکو ٹ،جھلم،میانوالی،چکوال،راولپنڈی،اسلام اباد،گلگت،پشاور میں کم قیمت میں کوالٹی اور معیاری دیمک کنٹرول اور پیسٹ کنٹرول سروسز  دی ہیں اور ساتھ ساتھ 10 سال تک فری بیک اپ گارنٹی،ریکوری ٹریٹمینٹ اور مرحلے وار معانےاور انسپیکشنز کی ھیں اور دوسرے لفظوں میں اپنے کیریر کے( 30) سال عوام کی خدمت میں صرف کے ہیں! اس کا واضع ثبوت اپ کا اعتماد اور پیار ہے!  لیکن کچھ جعلی اور پارٹ ٹائم پئسٹ کنٹرول سپیشلسٹس نے  انتہائی گھٹیا طریقوں سے " پیسٹ کنٹرول مارکیٹ" خراب کرنے کی کوششیں ضرور کی ہین؟ اب اپ ہی فیصلہ کریں کیونکہ اصل فیصلہ عوام کی اکثریت کرتی ہے؟اور وہی فیصلہ سچا مانا جاتا ہے فیصلہ یہ کرنا ہے کہ کیا؟ 1-عوام کو حلال کے پیسوں کا نعمل بدل نہں ملنا چاہیے؟2عوام کی تکلیفوں کو دور نہیں کرنا چاہیے؟3-کام لگن،محنت،ایمانداری اور زیادہ نہیں کرنا چاہیے؟4-اصلی،معیاری اور زیادہ کیمیکلز نہیں لگانا چاہیے؟5-قیمتی ٹائلز پر ڈائریکٹ ڈرل کرنی چاہیے ؟جبکہ ٹائل کٹنگ کی سہولت موجود ہے!6-سورخ 60 انچز نہیں کرنا چاہیے؟ حالانکہ دیمک کی (ملکہ) ماں فرش سے 6 فٹ نیچے ہوتی ہے!7- 5 فٹ کا سریا نہیں لگانا چاہیے ؟حالانکہ پلاٹوں کی بھرتی کی وجہ سے ماں ہعنی ملکہ بہت نیچے رھ جاتی ہے؟8-دیمک کنٹرول کا کام 2 دنوں کی بجائے صرف3 گھنٹوں میں کرنا چاہیے؟9-دہمک کنٹرول کے علاوہ کوئی دوسرا کیمیکلز نہیں استعمال کرنا چاہیے؟ حالانکہ ہر کیڑے مکوڑے کا الگ سے فارمولا ہوتا ہے؟10-گاہک کسی کا نہں ہوتا ؟  یہ سارے جھنجھٹوں اور تکلیفوں سے جان چھڑا کے کوے کو سفید ثابت کروا کے جلدی سے دیہاڑی لگانی چاہیے؟ پیارے پاکستانیو! اخر کچھ وجہ ضرور ہے کہ ؟؟؟؟؟ سستا اور معیاری کام اور وہ بھی سرف3 گھنٹوں میں؟خدارا!اپنی حلال کی کمائی جعلی اور ان پڑھ فراڈیوں کے ہاتھ ضائع نہ کریں!شکریہ،مہربانی! اپ کا خیر اندیش! ڈاکٹر عاطف ملک The Most Valued & Respected Customers We are a unique, leading, well trained, well established, well equipped, well organized, most professional, most historical, most selling brand & the most Loving Termite &  Pest Control, Cleaning Service,Water (Demp) Proofing,Heat Proofing,Crakes & Joints Leakage Repairs Chemicals &Services in Pakistan1  Since 1992 having practical experience of (32) years. Please count on only Guarantee Chemicals (Pvt) Ltd. Pakistan  for a 100% Real, Professional, Qualitative, Quantitative, Effective, Immidiate, the most successful & the most results oriented American Residual Termite & Pest Control with a free backup Guarantee & Recovery Treatments for the next (10)years for the Termite Control & (5) Years for the Demp(Water Proofing/Heat Proofing/Joints,Leakage Repairs (3) months for the Pest Control . Thanks for being with us! for, Guarantee Chemicals (Pvt)Ltd. Pakistan Yours Most Reliable, Caring, Trusting & Faithfully! Dr. Atif Malik CEO
Location
Pakistan
Ad id 1094066728
Report this ad