All categoriesDropdown arrow
1 / 20

Termite Control/Pest Control/Deemak Control/Cockroaches/Fumigation

Fatima Jinnah Town, Multan
15 hours ago
Description
انتہائی قابل احترام اور عزیز ہم وطنو! اسلام علیکم ! اگر آپ واقعی دیمک اور دیگر تمام کیڑے مکوڑوں سے مکمل طور پر چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آخری بار ہمیں موقعہ دیں کیونکہ دیمک کنٹرول کو ہم سے بہتر کوئی نہ جانے! جناب عالی! اس  حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا کہ 1993 سے لے کے اب تک ہم نے لاھور،ملتان،فیصل اباد،بھاول پور،سرگودھا،جھنگ،گجرات،گوجرانوالا،سیالکو ٹ،جھلم،میانوالی،چکوال،راولپنڈی،اسلام اباد،گلگت،پشاور میں کم قیمت میں کوالٹی اور معیاری دیمک کنٹرول اور پیسٹ کنٹرول سروسز  دی ہیں! اور ساتھ ساتھ 10 سال تک فری بیک اپ گارنٹی،ریکوری ٹریٹمینٹ اور مرحلے وار معانےاور انسپیکشنز کی ھیں اور دوسرے لفظوں میں اپنے کیریر کے( 30) سال عوام کی خدمت میں صرف کے ہیں! اس کا واضع سبوت اپ کا اعتماد اور پیار ہے!  لیکن کچھ جعلی اور پارٹ ٹائم پئسٹ کنٹرول سپیشلسٹس نے  انتہائی گھٹیا طریقوں سے " پیسٹ کنٹرول مارکیٹ" خراب کرنے کی کوششیں ضرور کی ہین؟ اب اپ ہی فیصلہ کریں کیونکہ اصل فیصلہ عوام کی اکثریت کرتی ہے؟اور وہی فیصلہ سچا مانا جاتا ہے فیصلہ یہ کرنا ہے کہ کیا؟ 1-عوام کو حلال کے پیسوں کا نعمل بدل نہں ملنا چاہیے؟2عوام کی تکلیفوں کو دور نہیں کرنا چاہیے؟3-کام لگن،محنت،ایمانداری اور زیادہ نہیں کرنا چاہیے؟4-اصلی،معیاری اور زیادہ کیمیکلز نہیں لگانا چاہیے؟5-قیمتی ٹائلز پر ڈائریکٹ ڈرل کرنی چاہیے ؟جبکہ ٹائل کٹنگ کی سہولت موجود ہے!6-سورخ 60 انچز نہیں کرنا چاہیے؟ حالانکہ دیمک کی (ملکہ) ماں فرش سے 6 فٹ نیچے ہوتی ہے!7- 5 فٹ کا سریا نہیں لگانا چاہیے ؟حالانکہ پلاٹوں کی بھرتی کی وجہ سے ماں ہعنی ملکہ بہت نیچے رھ جاتی ہے؟8-دیمک کنٹرول کا کام 2 دنوں کی بجائے صرف3 گھنٹوں میں کرنا چاہیے؟9-دہمک کنٹرول کے علاوہ کوئی دوسرا کیمیکلز نہیں استعمال کرنا چاہیے؟ حالانکہ ہر کیڑے مکوڑے کا الگ سے فارمولا ہوتا ہے؟10-گاہک کسی کا نہں ہوتا ؟  یہ سارے جھنجھٹوں اور تکلیفوں سے جان چھڑا کے کوے کو سفید ثابت کروا کے جلدی سے دیہاڑی لگانی چاہیے؟ پیارے پاکستانیو! اخر کچھ وجہ ضرور ہے کہ ؟؟؟؟؟ سستا اور معیاری کام اور وہ بھی سرف3 گھنٹوں میں؟خدارا!اپنی حلال کی کمائی جعلی اور ان پڑھ فراڈیوں کے ہاتھ ضائع نہ کریں!شکریہ،مہربانی! اپ کا خیر اندیش! ڈاکٹر عاطف ملک The Most Valued and Respected Customers! Assalamualaikum! Your Excellency! There is no denying the fact that we are a unique, leading,well trained,well organized, well Established, Well Equipped, WHO, EPA, ISO 9001 Approved & Certified,The Most, Reliable, Caring, Professional, Qualitative, Quantitative, Experienced, Historical, Most Celling Brand & The Most Loving Termite and Pest Control Specialist in Lahore, Multan Gujrat, Sargodha, Okara, Mianwali, Attock, DG Khan, Chakwal, Rawalpindi, Peshawar, Gilgit, Islamabad, Pakistan Since 1993 at very least price. Please Always Prroudly Count On for a 100% Real, Professional, Qualitative, Quantitative, Effective & Immidiate Termite & Pest  Control With a free backup Guarantee & Recovery Treatments+Periodic reinspections for (10) years. Thanks for being with us! for, Hi-TechTermite Control (World,s Most Reliable Termite Exterminator)Yours Most Reliable, Caring, Trusting & Faithfully! Dr. Atif Malik CEO
Location
Pakistan
Ad id 1074239471
Report this ad