All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
powermax by tecomen Ro Plant Mineral Water Filter 100gpd High Quality 0
1 / 4
Rs 33,000

powermax by tecomen Ro Plant Mineral Water Filter 100gpd High Quality

Scheme 33, Karachi
5 hours ago
Details
ConditionNew
Description
گھریلو RO پلانٹ عموماً گھروں یا چھوٹے آفیسز میں استعمال کیے جاتے ہیں. گھریلو RO پلانٹ پانی سے تمام کیمیکل وائرس بیکٹیریا اور مضر صحت آرسنیک کاُمکمل خاتمہ کرتا ہے اور Bottle Water سے کئی زیادہ بہتر آپ کے گھر آفیس کے پانی کو انسانی ضرورت کے مطابق تبدیل کرتا ہے. مزید خصوصیات - ہمارے پاس vietnam سے درمد شدہ پلانٹ موجود ہیں. جن کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاتا. جس کی وجہ پلانٹ کی معیاد کئی سالوں تک برقرار رہتی ہے - زمین کے کھارے پانی یا سپلائی کے پانی کو صاف پانی میں تبدیل کرتا اور پینے کے لائق بناتا ہے. -ہمارے پلانٹ سے فلٹر شدہ پانی انسانی ضرورت کے مطابق ضروری منرل اور نمکیات شامل کرتا ہے جو کہ آپ کو کئی مہلک بیماریوں سے بچاتا اور صحت بخش رکھتا ہے. -پلانٹ پر ہم آپ کو 6 مہینے کی گارنٹی بھی فراہم کرتے یں. Technical Information: - Company Name Tecomen - 6 stages RO filtration Process - 5 gallon water storage tank - 100 Gpd Capacity - Mineral and Alkaline Filter - Post Filter - Chrome Faucet - Food Grade Plastic - High Flow Pressure Pump - Double O Ring Housings - Made in Taiwan - 6 month pump warranty Price for Plant Rs. 33500/- Order karne ke liye call yah whatsapp karen 032l 888l696 . FREE DELIVERY ALL OVER PAKISTAN . FREE SERVICE ALL OVER PAKISTAN .
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1037913853
Report this ad