Description
تصویریں اصلی لگائی ہیں حالت آپ دیکھ سکتے ہیں
ایکسیڈنٹ کی وجہ سے پینل کا شیشہ ٹوٹ گیا ہے کیمرہ کبھی کام کرتا ہے کبھی نہی کرتا سافٹ وئیر سے ٹھیک ہو جائے گا
چلنے میں فل اوکے ہے کوئی مثلا نہی ہے باقی ڈیٹیل
4+4/128 gb
5000mah bettry
no open no repairs
PTA approved
camera software issue