All categoriesDropdown arrow
Target Marketing Company 0
1 / 1

Target Marketing Company

Abdul Hakim, Punjab
5 hours ago
Description
ٹارگٹ مارکیٹنگ کی مدد سے آپ پیسہ وقت توجہ اور افرادی قوت ہر جاندار پر خرچ کرنے کی بجائے صرف ان افراد پر صرف کرتے ہیں جو آپ کی خدمات و مصنوعات خریدنے کی قوت رکھتے ہیں یا انہیں ان کی حقیقی ضرورت ہوتی ہے۔عوام الناس سے، خواص اور ارب پتی افراد تک ہر طبقہ کے لوگوں کی فہرستیں اور ڈیٹا مارکیٹ میں دستیاب ہے اور ان تک رسائی کے سات مختلف موثر طریقے بھی رائج ہیں۔ مشاورت کریں اور حکمت عملی پر عمل کر کے روزانہ رپورٹنگ لیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1093637734
Report this ad