Description
وہ تمام پرانے سیلز نمائندے جنہوں نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ کم از کم 2 سال بطورِ سیلز نمائندہ کام کیا ہو اور پھر اس نے کام چھوڑ دیا ہو ۔ یا Terminate ہو گیا ہو۔
آگر اس کی تعلیم B. A یا (گریجویشن کے مساوی) ہو تو اسے نئی سکیم کے تحت تکافل میں ڈائریکٹ سیلز مینیجر بھرتی کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں