All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 10,699

Tamoor 30 watts eco smart wholesale price

Tariq Road, Karachi
1 week ago
Details
TypeCeiling Fans
BrandOthers
ConditionNew
Description
tamoor fan 70% bijli ka bill kam kare. اگر آپ اپنے بجلی کے بل سے پریشان ہیں اور اسکو عقل مندی سے کام لیتے ہوۓ کم کرنا چاہتے ہیں 70٪ تک یعنی 10000 والا بل 3000 میں تو اس کے لیے تیمور کی نئی ٹیکنولوجی والا فین لگائیں جو کہ اس ٹیکنولوجی کا حامل واحد پنکھا ہے۔! جوکہ ENERGY SAVING کی وجہ سے 3 مہینے کے اندر اپنی قیمت پوری نکال لیتا ہے۔ ((بجلی کے بل میں کمی کیسے۔. ؟))۔ عام پنکھا جو کہ copper کا ہو شروع میں 80-100 واٹ بجلی لیتا ہے اور آدھے گھنٹے بعد وہ 120 سے 150 واٹ تک بھی چلا جاتا ہے جبکہ TAMOOR ECO SMART مستقل 30-35 واٹ بجلی لیتا ہے اور جو پنکھا silver کا ہو وہ تو150 سے 180 واٹ تک جاتا ہے۔ (اب دیکھتے ہیں کہ بچت کیسے ہورہی ہے۔۔؟؟؟۔) عموما پنکھے دن رات استعمال ہوتے ہیں گرمیوں کے موسم میں، تو اگر ایک پنکھا 120 واٹ کا دن میں 20 گھنٹے بھی چلتا ہے تو 120×20=2400 واٹ اور مہینے میں 30 دن تو 72000 واٹ یعنی روز کا 2.4 unit اور مہینے کے 72 unit اور ایک unit کی قیمت موجودہ 60 روپے تو 72×60=4320 روپے یعنی عام پنکھا جو کہ اچھی کوالٹی کا ہو وہ مہینے میں روز 20 گھنٹے چل کر 4320 روپے کا بل بناتا ہے اور جبکہ یہ پنکھا 30 واٹ لیتا ہے تو 30×20=600 واٹ اور مہینے کا 600×30=18000 یعنی ایک دن کا 0.6 unit اور مہینے کاے 18 unit تو 18×60=1080 روپے۔یعنی ایک پنکھے پر ماہانہ کم سے کم 3240 روپے کی بچت اور 3 مہینے یہ پنکھا چلانے کے بعد آپکی ROI یعنی Return of investment مکمل۔ اسکے علاوہ یہ پنکھا ups پر بھی زیادہ دیر چلتا ہے۔ 1 عام فین ایک طرف اور 4 تیمور فین ایک طرف۔ (نوٹ؛ جب یونٹ کم استعمال ہونگے تو slab rate بھی کافی کم ہو جائیگا جس سے بل پر 70٪ سے بھی زیادہ فرق پڑے گا) ((اس فین کی ٹیکنولوجی اور عام فین میں فرق۔۔!))۔ عام Ac fan اور اور تیمور کے اس فین میں فرق یہ ہے کہ عام پنکھے کی موٹر میں capacitor ہوتا ہے جو کہ بجلی کو اسٹور کرکے پہر پنکھے میں magnet پیدا کرتا ہے جس سے موٹر چلتی ہے۔ جبکہ تیمور فین میں اچھی کوالٹی کا permanent magnet لگا ہوا ہوتا ہے اور سرکٹ کے ذریعے اس موٹر کو کرنٹ دینے سے موٹر چلتی ہے یعنی موٹر کو magnet پیدا نہیں کرنا پڑتا جس سے موٹر کا کام کم ہو جاتا ہے لہذا یہ معمولی بجلی لیتا ہے۔ عام پنکھا آدھا گھنٹے چل کر گرم ہوکر زیادہ بجلی لینا شروع کردیتا ہے اور گرم ہونے سے اسکی winding کو بھی نقصان پہنچتا ہے اسکے علاوہ اسکے بیرنگ ( bearing ) بھی جلدی خراب ہوجاتے ہیں۔ عام پنکھے میں کچھ وقت بعد کیپیسٹر بدلنا پڑتا ہے جبکہ اس میں ایسا نہیں ۔ یہ پنکھا ELECTRICAL SHEET میں بنا ہوتا ہے جسکی وجہ سے بجلی کم استعمال اور پنکھے کی لائف بڑھتی ہے۔ اگر لوکل کمپنی کا اے سی ڈی سی پنکھا استعمال کرینگے تو اسکا magnet چل کر ختم ہوجاتا ہے اور پہر پنکھے کی رفتار کم ہوجاتی ہے پہر اس پر مزید خرچہ کروانا پرتا ہے۔! TAMOOR ECO SMART FAN فریکوئنسی ریمورٹ سے کنٹرول ہوتا ہے یعنی اسپیڈ کنٹڑول کرنے کیلیے dimmer لگانے کی بھی ضروت نہیں ۔ (((AC -DC FAN اور ECO SMART FAN میں فرق۔۔؟)) اسکی موٹر میں باریک کاپر وائر وائنڈنگ ہوتی ہے اور زیادہ ہوتی ہے جبکہ ac dc fan ہوتا DC FAN ہی ہے اسکی وائنڈنگ میں موٹی وائر ہوتی ہے اور کم ہوتی ہے جسکو سرکٹ لگا کر 220v سے 12 v میں کنورٹ کیا جاتا ہے۔ یہ ایسا ہے جیسے پٹرول والی گاڑی کو CNG Kit لگا کر گیس پر چلانا جو کہ کام نکالتا ہے اسی طرح AC DC FAN بھی کچھ وقت بعد سرکٹ میں خرابی کا شکار ہوجاتا ہے اس لیے AC DC FAN میں شکایات زیادہ ہیں اور ECO SMART FAN میں کم۔! یہ پنکھا 30 واٹ لیتا ہے جبکہ اے سی ڈی سی پنکھا 50 سے 60 واٹ لیتا ہے۔ (((۔۔۔تیمور کا فین ہی کیوں. !؟؟۔))) کیونکہ یہ ٹیکنالوجی اور اسکا معیار صرف تیمور کے پاس ہی ہے باقی کمپنیاں AC DC FANS سیل کرتی ہیں جو کہ جگار ہے، یا پہر وہ اس ڈی سی کا آپشن نکال کر اسکو اے سی فین کہتے ہیں یا پہر اسکے پنکھڑی کا وزن ہلکا کردیتے ہیں اور اسکا ڈیزائن بھی سیدھا کردیتے ہیں جس سے پنکھا چلتا تو تیز ہے اور واٹ بھی کم لیتا ہے لیکن بس شور کرتا ہے اور ہوا نہیں دیتا اچھی۔ اسکے علاوہ اس میں کمپلین ریشیو بھی کم ہے دوسرے پنکھوں کے مقابلے میں۔۔! Q کی ضرورت کس کو؟AC/DC اے سی ڈی سی فین کی ضرورت اسکو ہے جسنے ڈی سی پر پنکھا چلانا ہو ڈائیریکٹ بیٹری سے ورنہ ضرورت نہیں کیونکہ ایکو اسمارٹ فین 30 واٹ لیتا ہے جبکہ اے سی ڈی سی فین 50 سے 60 واٹ لیتا ہے۔! (وارنٹی کی میعاد) Tamoor FANS deta ha circuit ke 1 year k free home service Replacement warranty. یعنی اگر کوئی خرابی آتی ہے تو کمپنی کا نمائندہ آپکے گھر پر 24 گھنٹوں کے اندر آکر مسئلہ حل کرکے جاۓ گا۔ اسکے علاوہ 2 سال موٹر کی تبدیلی گارنٹی۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1088029655
Report this ad