Description
سوزوکی ویگنار 2022موڈل vxr
بمپر ٹو بمپر جینیین کوئ بھی پیس پینٹ نہیں
بلکل صاف گاڑی ہے کہیں بھی ڈنٹ یا سکریچ نہیں ہے
گاڑی میرے اپنے نام پر ہے میں سیکنڈ اورنر ہوں
ایل سی ڈی انسٹال
سائیڈ مرر وی vxl والے لگوائے ھیں
نیو رم اور ٹائر بھی vxl والے لگوائے ھیں
4رو دروازے پاور ونڈو ہیں۔
سکیورٹی سسٹم بھی vxl والا لگا ہے
بلکل نیو پوشس کروائ ھے نیو میٹنگ بھی
اور نیو میٹ رکھے ھیں گاڑی میں۔
گاڑی کا سمارٹ کارڈ اور فائل مکمل ے۔
ان ٹچ سٹپنی بلکل نیو کھبی استعمال نہیں کی
چاروں دروازون میں نیو اسپیکر انسٹال
نیو کنسولڈ انسٹال۔
A. C/Hiter/Tair. 100%