Description
۔میں سوزوکی ویگن آر بیچ رہا ہوں۔
ماڈل 2018
2018 رجسٹرڈ لاہور نمبر
مائلیج 65 ہزار
ٹوٹل جیونائن پینٹ
Brand New tyers and Rim
اسکریچ لیس کار باڈی / ڈینٹلیس
اسٹوپنی وہیل نیا
2nd owner own my name
اصلی فرگننس کے ساتھ بالکل نئی کار کا اندرونی حصہ
انجن/ہیٹر/Ac/سسپنشن سب کچھ نئے جیسا ہے۔
2 چابیاں
صاف ستھری کار/ گھریلو استعمال شدہ کار
فوری فروخت/مقام وزیرآباد سٹی
Rahim ch