Description
ویگنر وی ایکسیل 2018 ماڈل ہے 2019 کا نمبر لگا ہوا ہے ٹوٹل باڈی جینون ہے مین ایکسیڈنٹ نہیں ہے تھوڑی بہت خراشیں اور ڈینٹ ہے اندر سے ٹوٹل جینن ہے نئے ٹائر ہے انجن بالکل صحیح ہے جسٹ خرید کر چلائیں مزید تفصیلات گاڑی دیکھ کر ہی پتہ یہ تسلی ہوتی ہے