Description
1) اسپیشل نمبر کی نمبر پلیٹ _
2) گاڑی میں مکمل ایل ای ڈی بلب لگے ہیں _
3) ٹائر یوکوہما کے پڑے ہوئے ہیں _
4) گاڑی کا کبھی کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا _
5) ایل سی ڈی بیک کیمرہ انسٹال ہے _
6) بیٹری ڈائیوو کی مینٹیننس فری بیٹری لگی ہوئی ہے
7) یہ گاڑی شہر میں 16 کا ایوریج دے رہی ہے
8) بار لائٹ انسٹال ہے جو کہ بہت تیز چلتی ہے
9) اے سی بہت بہترین کولنگ کرتا ہے
10) کمپنی مینٹین گاڑی ہے
موبیلائل صرف زک کمپنی کا استعمال کیا ہے
11) 100% جاپانی سیمی ہولو الائے رم
2024 دسمبر تک انشورڈ ہے