Description
automatic transmission
بمپر ٹو بمپر جینین حالت میں ہے
دو سے تین پیس ٹچ میں ہوں گےایکسیڈنٹ کی گارنٹی ہوگی
ڈاکومنٹس کلیئر ہے
بائو میٹرک موقع پہ کروا دیں گے میرے نام پر ہے
سسپینشن 100 فیصد کلیئر ہے
اے سی ہیٹر 100 پرسنٹ کلیئر
سوزوکی کمپنی سے مینٹین ہے
ایوریج 13 سے 14 دیتی ہے
gear oil recently change
engine oil change just buy and drive
no mechanical work
carburettor clean recently
radiator also
air filter change by Suzuki company
all parts are genuine
tyre condition 80%
سیریس بائر کانٹیکٹ کریں ڈیلر حضرات دور رہے ہیں ستسری اکال
پتہ
حسن ابدال
واہ کینٹ
ٹیکسلا
0305///900//70//64
اسی نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں
jazz wale number par