All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 1,695,000

Suzuki Swift 2011 DLX (O/3/O/O/4/2/9/6/6/7/7)

DHA Phase 4, Lahore
4 hours ago
Highlights
KM's driven121,000
ConditionUsed
Year2011
FuelPetrol
TransmissionManual
Details
MakeSuzuki
ModelSwift
Body TypeSmall city car
ColorWhite
Number of Owners3
Registration cityLahore
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
Features
Keyless EntryPower MirrorsPower SteeringPower WindowsSteering SwitchesTouch ScreenABSAirbagsImmobilizer KeyAlarm/Anti-Theft SystemAM/FM RadioCD PlayerDVD PlayerFront SpeakersRear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth SystemPower Locks
See All
Description
Contact (O/3/O/O/4/2/9/6/6/7/7) اسلام و علیکم۔ سوزوکی سوفٹ DLX ماڈل 2011۔ تمام اوریجنل کاغذات۔ بایئومیٹرک موقع پر موجود۔ اوریجنل ABS بریک والی۔ اندر سے مکمل اپنی سیلز میں ہے کوئی 1 سیل بھی خراب نہیں ہے۔ باہر سے چھت پلر بونٹ ہاف ڈگی اور اوپر اوپر سے دروازے اپنے اوریجنل پینٹ میں ہیں۔ صرف نیچے نیچے سے دروازے دوبارہ صرف شاور ہوئے ہیں سکریچ کی وجہ سے۔ گاڑی کنفرم 200% گرینٹڈ نان ایکسیڈینٹل ہے۔ انجین سسپینشن بہت زبردست کنڈیشن میں ہے۔ پوری گاڑی میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے اللحمداللہ۔ جو کنڈیشن لکھی ہے اس کو غور سے پڑھ کر سمجھ کر پھر کال کریں جو لکھا ہے گاڑی سیم اسی ہی ہے لہٰذا بار بار کال کر کے یہ باتیں نہ پوچھیں جو لکھیں ہیں۔ گاڑی کی قیمت میں کمی ضرور ہو گئ لیکن صرف اور صرف سنجیدہ لوگوں کے ساتھ وو بھی موقع پر کال پر فائنل کرنے والے اپنا بھی اور میرا بھی ٹائم ضائع نہ کریں۔ (شکریہ)( اللّٰہ حافظ)
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1097477036
Report this ad