Description
Suzuki Ravi
Colour: White
Model: 2017
Condition: Genuine original
Tyres: New + 1 Spare Tire
Only serious buyers contact, please.
Contact Number:
Umer Hayat: (View phone number)
فل جنگلا باڈی کے ساتھ نیو سفید رنگ میں جینین کنڈیشن کے ساتھ سوزوکی 2017 ماڈل دستیاب ہے۔
گاڑی گھریلو استعمال میں ہے اور گاڑی کی اندر کوئی کام نہی ہے بلکل یس کنڈیشن میں ہے۔
صرف خریدنے والے سنجیدہ حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: عمر حیات-(View phone number)