Description
سوزوکی راوی پک اپ 2015
مناسب حالت
کار میں کوئی AUX AUDIO نہیں ہے۔
قیمت میں کمی ہو سکتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار ہم سے رابطہ کریں۔ کار کے لیے کوئی ویڈیو فراہم نہیں کی جا سکتی۔ سنجیدہ خریدار آسکتے ہیں اور کار تسلی کے ساتھ چیک کر سکتے ہیں.
تفریح کے لیے میسج کرکے وقت ضائع نہ کریں۔ شکریہ