Description
سوزوکی پک اپ گاڑی فار سیل نمبر آل پنجاب کا لگا ہوا ہے روٹ پر منٹ 4 اضلاع کا بنا ہوا ہے گاڑی کے تمام کاغزات کلئیر ہیں گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا ہے گاڑی کے 4ٹائر بلکل نیو لگے ہوئے ہیں گاڑی جینون 48000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے گاڑی کی ڈیمانڈ 17 لاکھ 80 ہزار روپے ہے لیکن گاڑی دیکھنے اور پسند آنے کی صورت میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی اس کے علاؤہ گاڑی کے اوپر جو سواریوں والا جنگلہ لگا ہوا ہے یہ ساتھ نہیں دینا ہے اس کی جگہ پر پنڈی والی باڈی ساتھ میں ملے گی اس کے علاؤہ جس بھائی کو بات سمجھ میں آئے برائے مہربانی صرف وہ ہی رابطہ کریں شکریہ