Description
اسلام علیکم سوزوکی راوی 2010 ماڈل 70پرسنٹ اوریجنل پینٹ لاہور نمبر پاسنگ روٹ پرمٹ ٹوکن کلیر گاڑی میں کوئی کام نہیں ھو نے والا سنج کٹ لگی ہوئی ہے. گاڑی میرے نام ھے۔2 روٹ پرمٹ بنے ھے۔KPK. . . PUNJAB. موقع پر بایو میڑرک ملے گی۔سنجیدہ حضرات رابطہ کر ے۔