Description
2008 ماڈل سوزوکی راوی پک اپ. . اسلام آباد نمبر یے میرے نام پر ہے. ٹوکن 2025 تک ہیں. اسلام آباد کی پاسنگ موجود ہے روٹ پرمٹ 2021 تک ہے خریدار خود بنوانے گا. باہر سے فریش رنگ ہوی ہے. انجن نیو تیار ہوا ہے. . ٹاہر کمزور ہیں. . باقی گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے. جس بھائی کو گاڑی کی سمجھ آہے وہی رابطہ کرے. .