Description
السلام علیکم میں سر زکی راوی سیل کر رہا ہوں
اس میں دو سیلز سلنڈر ود کٹ اوریجنل لگی ہوئی ہے پروپر فٹنگ کے ساتھ
اس کے انجن ٹائر سب کچھ اوکے ہیں گاڑی میں کوئی کام نہیں ہے پینٹنگ کا کام ہے شوشہ کا کام ہے باقی کوئی کام نہیں ہے گاڑی کا انجن گیر کلچ پلیٹیں یہ سارا ابھی نیو کام کروایا ہے 500 میٹر بھی نہیں چلائی اس کے بعد ہمیں کام بند کرنا پڑا ہو