Description
سوزوکی پٹھوار سرخ کلر میں انتہائی مناسب قیمت بلکل صاف ستھرا فریم باڈی اوکے الائرم ٹائر اوپن ترپال والی ترپال وغیرہ پرانا نہیں خراب ہو گیا نیو لگوانا اپنی مرضی سے لگو لیں جو لینا ولا ہو
گاڑی شوق سے لے وقت نہیں مل رہا میں لاہور شفٹ ہو گیا ہو اسلئے گاڑی تبدیل کرنی ہے وہاں سوٹ ایبل نہیں پنڈی نمبر 4×4 لگا ہوا لائف ٹائم ٹوکن سمارٹ کارڈ کاپی ارویجنل میرے اپنے نام گاڑی جس بھای کو چاہے رابط کرے تبدیل ہو سکتی
. بولان سوزوکی کلٹس
(Chat with seller)
لوکیشن اسلام اباد