Description
عید قریب ہے، اور اس بار اپنی خوشیوں میں اضافہ کریں ایک شاندار پک اپ گاڑی کے ساتھ! کاروبار بڑھائیں یا ذاتی استعمال کے لیے زبردست انتخاب کریں—بغیر کسی اضافی قیمت کے، پرانے ریٹ، نئی سہولتیں!
سرگودھا میں بہترین سوزوکی راوی پک اپ
گاڑی دستیاب ہیں:
11994 ماڈل | سفید رنگ | فیصل آباد رجسٹرڈ
روٹ فٹنس بنا ہوا ھے لیکن 30/12/2023 تک کا ایکسپیر ھے
کاغذات شیشے کی طرح صاف
ٹوکن 2025 تک ادا شدہ
کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ موجود
فائل پاس ھے
سمارٹ کارڈ
بائیو میٹرک
ڈیمانڈ: 455000
ٹائر اچھی کنڈیش
یہی وقت ہے! عید سے پہلے اپنی گاڑی خریدیں:
رابطہ کریں:(View phone number)
سرگودھا
اللہ آپ کا بھلا کرے! موقع ضائع نہ کریں، ابھی کال کریں اور گاڑی لے جاے!