Description
original book file,owm name. biometric
on the spot.
1_Engine 100%
2_gear /hisa 100%
3_tyres brand new 100%
4_new dry batry. 100%
السلام علیکم۔ گاڑی چھ /سات سال کھڑی رہی ہے۔
ابھی گاڑی دوبارہ تیار کروائی ہے ۔نان ایکسیڈنٹ ہے اپنے فریم میں ہے ۔انتہائی خوبصورت تمام انٹیرئر ھے ۔تو جس صاحب کو گاڑی کی ضرورت ہو وہ فون کر لے۔ میسج کرنے سے پرہیز کریں ۔
اپ سب کے لیے دعا گو
اپ کے اپنے
بابا جی وڑائچ صاحب