All categoriesDropdown arrow
Featured
Suzuki mehran,bolan,cultus,kay parts/suzuki specialist 0
1 / 12
Rs 3,500

Suzuki mehran,bolan,cultus,kay parts/suzuki specialist

Al Nabi Colony, Gujrat
10 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
السلام علیکم۔ جناب پکچرز میں جو سامان لگا ہوا ہے ۔وہ برائے فروخت ہے۔ اگر کسی صاحب کو اس میں سے کوئی سامان چاہیے ۔تو وہ فون پر رابطہ کر لیں۔ مارکیٹ سے بہتر مال اور مناسب ریٹ کی گارنٹی ہے ۔ معزز کسٹمر نوٹ فرما لیں۔ھر أئٹیم کا ریٹ الگ الگ ھے۔ اس کے علاوہ اپ کی گاڑی میں اگر کوئی بھی خرابی ہے مکینیکل کی ۔کمپیوٹر کو چھوڑ کر ۔اور بار بار کے صحیح کروانے سے بھی وہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا ۔تو پریشان نہ ہوں فون پر رابطہ کر لیں۔ اللہ تعالی کے فضل سے اپ کا مکینیکل کا جو بھی مسئلہ ہے وہ صحیح ہو جائے گا خاص طور پر جن صاحبان کی گاڑیاں کارپوریٹر والی ہیں۔ اور ان کی پٹرول ایوریج بہت کم ہے یا کوئی سٹارٹنگ میں مسئلہ کرتی ہے گاڑی اور بار بار ورکشاپوں کے چکر لگا کر اپ تنگ ا چکے ہیں ۔تو بالکل پریشان نہ ہوں۔ انشاءاللہ گارنٹی سے پٹرول کی ایوریج سے ہی کی جاتی ہے اور میٹر ناپ کر پٹرول کی گارنٹی دی جاتی ہے اس کے علاوہ اگر گاڑی کہ کسی بھی نقص کے متعلق مشورہ کرنا۔ ہو تو فون پر فری مشورہ لے سکتے ہیں۔ سوزوکی میں ایک معتبر نام Maqsood warraich (عرف بابا جی وڑائچ) suzuki specialist/tuning master 0/3/00/62/49/015 میسج کرنے کی ضرورت نہیں انشاءاللہ میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا۔
Location
Pakistan
Ad id 1093774298
Report this ad