Description
Suzuki Mehran VXR 2018 ماڈل، گرے کلر، لاہور کا نمبر، فرسٹ اونر، برینڈ نیو ٹائر، ٹوٹل جینون گاڑی ہے، صرف ایک آدھ پیس کی معمولی سی ٹچنگ ہے۔ باقی گاڑی بہت خوبصورت ہے، انجن بہترین حالت میں ہے، ڈرائیو بہت سموٹھ ہے، انٹیریئر بھی شاندار ہے۔ ٹائر برانڈ نیو ہیں، پاور اسٹیئرنگ اور بریکنگ زبردست ہے۔ گاڑی صرف 65 ہزار کلومیٹر چلی ہے۔ کاغذات مکمل ہیں۔
یہ گاڑی فیصل آباد، جھنگ روڈ، شیخ کالونی میں دیکھی جا سکتی ہے۔ ڈیمانڈ 14 لاکھ 17 ہزار روپے ہے موقع پہ کمی پیشی۔