Description
*SUZUKI MEHRAN*
*2018 VXR*
*FIRST OWNER*
گاڑی اپنی GENIUN CONDITION میں ہے ۔FIRST OWNER گاڑی ہے۔گاڑی ٹوٹل 66000km چلی ہوئی ہے ۔گاڑی کی دونوں KEYS اور REMOTE AVAILABLE ہیں ۔گاڑی مکمل طور پر اپنے اصلی پینٹ میں ہے اندر سے بھی اور باہر سے بھی ORIGNAL PAINT میں ہے ۔۔۔ سوائے دونوں طرف کی فٹ پاری معمولی سی TOUCHUP ہے۔ لیکن گاڑی کسی قسم کے ACCIDENT کا شکار نہیں ہے 100 %۔۔
سب سے پہلے گاڑی PHYSICALY چیک کریں اس کے بعد ہی کوئی OFFER دیں DEALERS حضرات دور رہیں ۔
Location ::
Raza Mobile Mall Malir Kay bilkul opposite side par Mojod hay . .
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔
(View phone number)